Friday, March 15, 2019

نیوزی لینڈ حملہ: آسٹریلین سینیٹر کی زبان درازی، الزام مسلمانوں پر دھر دیا

نیوزی لینڈ حملہ: آسٹریلین سینیٹر کی زبان درازی، الزام مسلمانوں پر دھر دیا
آسٹریلین سینیٹر فراسر ایننگ نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشتگردی کے بھیانک واقعے کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ دراصل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے عوام میں بڑھتی ہوئی مسلم آبادی کے ڈر کا واضح نتیجہ ہے۔

فراسر ایننگ نے بات یہاں ہی ختم نہ کی بلکہ مزید زبان درازی کرتے ہوئے اپنے ملک کی امیگریشن حکام پر تنقید بھی کی ہے۔ آسٹریلین سینٹر نے امیگریشن پروگرام کو مسلم آبادی کو نیوزی لینڈ میں داخلے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیوی وزیراعظم نے فراسا ایننگ کے اس بیان کی مذمت کی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TGRryG

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times