
وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے بانی چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعطم عمران خان اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات کے دوران وزیر برائے ہاؤسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے۔
ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ چوہدری شجاعت حسین نے موجودہ صورتحال کے دوران وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف کی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Hg17cW
0 comments: