Thursday, March 7, 2019

کور کمانڈرز کانفرنس: مادر وطن کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم

کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت اور مہم جوئی کی صورت میں مادر وطن کا بھر پور دفاع کیا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جیواسٹرٹیجک صورتحال، خطے میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لیا گیا اور کانفرنس میں مادر وطن کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NMotYd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times