Friday, March 29, 2019

وزیراعظم کی کوئٹہ کینٹ آمد پر آرمی چیف نے آرمی ایوی ایشن بیس پر استقبال کیا

 ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور
وزیراعظم پاکستان عمران خان وفاقی وزرائ، وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کے ہمراہ کوئٹہ کینٹ پہنچ گئے ہیں۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم کا آرمی ایوی ایشن بیس پر استقبال کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم بلوچستان ہیلتھ کمپلیکس اور کوئٹہ ژوب شاہراہ اکا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ گوادر کا دورہ بھی کریں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YwDguS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times