Wednesday, March 20, 2019

بھارتی سپریم کورٹ نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے چاروں ملزمان کو بری کر دیا

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے چاروں ملزمان بری
بھارتی سپریم کورٹ نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سمجھوتہ ٹرین بم دھماکے کے چاروں ملزمان کو بری کر دیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والے ٹرین سمجھوتہ ایکسپریس پر 18 فروری 2007 کو حملہ ہوا تھا۔ اس بم دھماکے میں 68 افراد نے اپنی جان سے ہاتھ دھو لیئے تھے جس میں 42 پاکستانی بھی شامل تھے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے آج سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے گرفتار چاروں ملزمان کو بری کر دیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TXN01R

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times