Thursday, March 7, 2019

نیب نے سیکریٹری کے ڈی اے کو گرفتار کرلیا

نیب نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی سیکریٹری کے ڈی اے کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے
نیب نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی سیکریٹری کے ڈی اے کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔

نیب ذرائع کے مطابق سیکریٹری کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( کے ڈی اے) آفتاب میمن پر سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کو غیر قانونی طور پر زمین الاٹ کرنے کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آفتاب میمن سابق صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے قریب سمجھے جاتے ہیں، ملزم کو آج جسمانی ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EMM32H

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times