Tuesday, March 26, 2019

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا دو ننھی بچیوں کی خواہش پوری کر دی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا دو ننھی بچیوں کی فوجی بننے کی دیرینہ خواہش پوری کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 13 سالہ جویریہ عالم اور 15 سالہ روبا رفیق کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی فوجی بننے کی خواہش تھی، جسے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پورا کر دیاہے جبکہ اس خواہش کو عملی جامہ کور کمانڈر لاہور نے پہنایا۔ ننھی بچیوں نے یاد گار شہداءپر پھول چڑھائے اور فاتح خوانی کی جبکہ دونوں بچیوں کو آرمی میوزیم کا دورہ بھی کروایا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HUPBmX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times