Wednesday, March 6, 2019

نا تو علاج کی بھیک مانگی ہے اور نا ہی مانگوں گا: نواز شریف

نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عزت کی موت کو ترجیح دوں گا لیکن تضحیک قبول نہیں کروں گا۔

کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ علاج کے نام پر سیاست ہورہی ہے، 5 میڈیکل بورڈز کی رپورٹس کے بعد بھی علاج شروع نہیں ہوا، حکومت نے اب تک علاج کی کوئی سہولت فراہم نہیں کی، صرف تنگ کیا جارہا ہے۔ ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال گھمایا جارہا ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ نا تو علاج کی بھیک مانگی ہے اور نا ہی مانگوں گا، جو اللہ کو منظور ہوا ہوجائے گا، تضحیک قبول نہیں عزت کی موت کو ترجیح دوں گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HggkKh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times