
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔
وائٹ ہاوس میں چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کی انتظامیہ جلدپاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کرے گی۔
ادھر افغانستان مصالحتی عمل کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زادنے کہاکہ پاکستان افغان امن مذاکرات میں اہم کرداراداکررہاہے جسے نظراندازنہیں کیاجاسکتا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FkBzbb
0 comments: