Friday, March 22, 2019

نوازشریف سے نہ ملنے دیا گیا تو جیل کے باہر دھرنا دوں گی، مریم نواز کی دھمکی

مریم نواز
مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر کل مجھے اور نوازشریف کے معالج کو ان سے نہ ملنے دیا گیا تو جیل کے باہر دھرنا دوں گی۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے اور نواز شريف کے معالج کو کل ان سے ملنے نہ دیا گیا تو اجازت نہ ملنے تک جيل کے باہر رہوں گی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شريف کے گردوں کے ٹيسٹ درست نہيں ہيں، نواز شريف کی گردوں کا مرض سنگين ہوتا چلا جا رہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TlwB33

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times