Wednesday, March 27, 2019

یورپی پارلیمنٹ میں نسل پرستی کی روک تھام کی قرارداد منظور

یورپی پارلیمنٹ میں نسل پرستی کی روک تھام کی قرارداد منظور
یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ افریقی ممالک کے لئے نسل پرستی کی روک تھام کی پالیسیاں اختیارکی جائیں۔

قرارداد کے حق میں پانچ سوپینتیس اور مخالفت میں اَسی ووٹ آئے جبکہ چوالیس ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد میں یورپی یونین کے ممالک اور اداروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ یورپی نوآبادیاتی نظام کے تحت ماضی کی ناانصافیوں، انسانیت کے خلاف جرائم اورافریقی عوام کوپولیس کی حراست میں رکھنے کے نظام میں ترامیم کریں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Wq4m59

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times