
وزارت خارجہ نے اپنی قونصلر کی خدمات بہتر بنانے کےلئے دستی تصدیق کا نظام ڈیجیٹل تصدیق میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج اسلام آباد میں دفترخارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق ابتدائی طور پر ڈیجیٹل کیو آر کوڈ سسٹم کل ہیڈ کواٹرز میں شروع کیا جائے گا۔
بعد میں کیو آر کوڈ سسٹم بتدریج کیمپ آفسز میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔
تصدیقی عمل کےلئے اس ویب سائٹ کو دیکھا جاسکتا ہے ویب سائٹ یہ ہے
http/mofa.gov.pk/ دیکھتی جاسکتی ہے یا ٹیلی فون پر رابطہ کرکے نئے نظام سے متعلق مزید معلومات لی جاسکتی ہیں۔
ٹیلیفون نمبر یہ ہے 90569524-051
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EFGT8H
0 comments: