
وفاقی حکومت نے سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلیے اقدامات شروع کر دیے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلیے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں جب کہ وزارت سمندر پار پاکستانی نے یو اے ای میں قید پاکستانیوں کی قانونی معاونت کیلیے لیگل ٹیم تشکیل دیدی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کہتے ہیں کہ سعودی عرب سے زیادہ قیدی متحدہ عرب امارات سے رہا کروائیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TzIUOh
0 comments: