
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ۔ بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل زبیر محمود حیات نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ چیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کو موجودہ صورتحال میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
جنرل زبیر محمود حیات نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمیان کا اظہار کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EHzt4Y
0 comments: