
یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ نشر کی جائے گی جس میں پاک بحریہ کی خدمات اور قربانیوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔
یوم پاکستان کے لیے خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ تیار کی گئی ہے جس میں مرکزی کردار نوجوان اداکار بلال عباس خان نبھا رہے ہیں۔
یوم پاکستان کے دن ’لعل‘ ٹیلی فلم پاک بحریہ کو خراج عقیدت پیش کرے گی جس کی کہانی معروف مصنفہ عمیرہ احمد نے تحریر کی ہے جب کہ ہدایت کاری نامور ڈائریکٹر حسیب حسن نے انجام دی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ULx3sV
0 comments: