Monday, March 4, 2019

بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: آئی ایس پی آر

بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: آئی ایس پی آر
بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج نے ایل او سی نیزہ پیر، پانڈو، حنجر منور، پٹال اور بکسر سیکٹرز کو نشانہ بنایا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی افواج نے ایل او سی نیزہ پیر، پانڈو، حنجر منور، پٹال اور بکسر سیکٹرز پر فائرنگ کی ہے تاہم بھارتی افواج کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج مکمل طور پر چوکس اور الرٹ ہیں۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر اور بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EtUtfq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times