
صوبائی مشير اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپوزيشن سندھ اسمبلی کا ماحول خراب کررہی ہے۔ سابق وزير اعظم کی تيمارداری کا کوئی سياسی ايجنڈا نہيں۔
سندھ اسمبلی ميں مشير اطلاعات و قانون سندھ مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول نواز ملاقات کا کوئی سياسی ايجنڈا نہيں۔ بلاول جذبہ خير سگالی کے تحت مياں نواز شريف کے پاس گئے۔
انہوں نے گورنر سندھ پر اپنی آئينی حدود سے تجاوز کرنے اور اپوزيشن پر اسمبلی اجلاس سازش کی نظر کرنے کا الزام عائد کيا۔
مرتضیٰ وہاب نے پی ايس ايل ميچز کے دوران تعاون پر اہليان کراچی کا شکريہ بھی ادا کيا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VU1xsV
0 comments: