
ہیگلی پارک میں نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے حضورپاک ﷺ کی حدیث مبارک پڑھ کرسناتے ہوئے خطاب کا آغاز کیا۔
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے نیوزی لینڈ کے ہیگلی پارک میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل حضورپاک ﷺ کی حدیث مبارک پڑھ کرسناتے ہوئے خطاب کا آغازکیا۔
حضورﷺ نے فرمایا جو ایمان رکھتے ہیں، ان کی باہمی رحم دلی، ہمدردی اوراحساس ایک جسم کی مانند ہوتا ہے، اگرجسم کے کسی ایک حصے کو بھی تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم درد محسوس کرتا ہے۔
Just wow so much respect for this women ??#NewZealand#Christchurch pic.twitter.com/hr7M2QRv0T
— 0ne_tea (@Lauren60063725) March 22, 2019
وزیراعظم نے حدیث پڑھنے کے بعد اظہار مسلمانوں سے یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ نیوزلینڈ آپ کے ساتھ دکھ میں شریک ہے، ہم سب ایک ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CHCPF5
0 comments: