Monday, March 18, 2019

وزارت خارجہ کی جانب سے ایم ایم عالم کی چھٹی برسی پر خراج عقیدت

وزارت خارجہ کی جانب سے ایم ایم عالم کی چھٹی برسی پر خراج عقیدت
ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قوم ایم ایم عالم کی چھٹی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قوم ایم ایم عالم کی چھٹی برسی پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ پاک فضائیہ کی تاریخ میں انکی پیشہ ورانہ مہارت کا کوئی ثانی نہیں، جنہوں نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے پانچ طیارے مار گرائے تھے۔

واضح رہے کہ آج 1965 کی جنگ میں ایک منٹ سے کم وقت میں دشمن ملک بھارت کے 5 طیاروں کو زمین بوس کرنے والے قومی ہیرو ایم ایم عالم کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YdWcyC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times