
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے دنیا کے بلند ترین محاز جنگ سیاچن کا دورہ کیا اور جوانوں سے ملاقات کی۔
پاک فوج کےتعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کےمطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل بلال اکبر نے اپنے دورے کے دوران جوانوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کے حوصلے اورتیاریوں کو سراہا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OgN7As
0 comments: