Tuesday, March 26, 2019

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اورمعاشی صورتحال پرغور کیا جارہا ہے۔

کابینہ کو ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے حالیہ دورے اور مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے لئے برادر ملک کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HXPebn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times