Saturday, March 9, 2019

شہر قائد میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

شہر قائد میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق
شہر قائد (کراچی) میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے پانچ مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ بوٹ بیسن کے علاقے میں پیش آیا ہے، جہاں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ کام کرنے والے مزدوروں پر گر گئی، حادثے کے نتیجے میں پانچ مزدور موقع پر ہی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے، شدید زخمیوں کو طبی امداد جارہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TmI2fA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times