Tuesday, March 26, 2019

وزارت مذہبی امور نے پرائیوٹ حج پیکیج کے لئے 4 کیٹگریز کی منظوری دیدی

وزارت مذہبی امور نے پرائیوٹ حج پیکیج کے لئے 4 کیٹگریز کی منظوری دیدی
وزارت مذہبی امور نے پرائیوٹ حج پیکیج کےلئے پانچ لاکھ روپے سے چودہ لاکھ روپے تک کی چار کیٹگریز کی منظوری دی ہے جس میں قربانی شامل نہیں ہے۔

زیادہ تر پیکیج میں حرم شریف اور مسجد نبوی ؐ سے ڈھائی سومیٹر قریب تک کی رہائش گاہ رکھی گئی ہیں۔

پیکیج میں حرم پاک مکہ اور مدینہ میں چند میٹر کے فاصلے پر جمروت پل، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں قریب ترین رہائش فراہم کی جائیں گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UcO9mm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times