
بلوچستان کے ضلع بارکھان سے تین افراد کی لاشیں ملی ہے، تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لاشیں بارکھان کے شہر زادین سے برآمد ہوئی ہے،لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشیں ایک دو دن پرانی ہیں، جنہیں گولیاں مار کے قتل کیا گیاہے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TtGX0G
0 comments: