Wednesday, March 27, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

 قابض بھارتی فورسز
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک بارپھرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نیتجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ ضلع کلگام میں فائرنگ سے 2 کشمیری زخمی ہوگئے۔

شہادتوں کے بعد وادی بھرمیں بھارتی فورسزاور کشمیریوں کے درمیاں جھڑپوں کا آغازہوگیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HKOZki

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times