
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تئیس مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ایک اور پروموجاری کردیا ہے۔ پرومو میں ہزاروں پرستاروں کے ستارے یک زبان اور ہم آواز ہو کر ’’پاکستان زندہ باد‘‘ نعرہ لگا رہے ہیں۔
Voice of Stars.....Pakistan Zindabad
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) March 19, 2019
ستاروں کی آواز ۔۔۔۔پاکستان زندہ باد#PakDayParade2019 #PakistanZindabad ?? pic.twitter.com/WqDkfsNTxZ
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پرومو میں معروف فنکار راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی، ناہید اختر، علی ظفر، فہد مصطفیٰ، ہمایوں عزیز اور حمزہ علی عباسی سمیت دیگر شامل ہیں۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھی اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان ڈے پریڈ اور پاکستان زندہ باد کے ہیش ٹیگز کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ستاروں کی آواز۔۔۔ پاکستان زندہ باد۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UJ8I6V
0 comments: