Friday, March 22, 2019

پرانے سے ان جوتوں کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار روپے

پرانے سے ان جوتوں کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار روپے
بڑے برانڈز کے نئے جوتوں کی قیمت تو لاکھوں میں ہوتی ہے لیکن اطالوی فیشن برانڈ ’گوچی‘ 870ڈالر (تقریباً1لاکھ 20ہزار روپے)میں ایک ایسا جوتا فروخت کر رہا ہے کہ جو بظاہر انتہائی بوسیدہ اور گندہ ہے جیسے 30سال پرانا ہو۔

ویب سائٹ local10.com کے مطابق حقیقت میں یہ جوتا بالکل نیا ہے لیکن اسے کمپنی کے 70کی دہائی کے ایک ماڈل ’سکرینر سنیکرز‘ کے ڈیزائن سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے۔ اس نئے جوتے پر گوچی کا ’لوگو‘(Logo) بھی وہی پرانا 70کی دہائی والا لگایا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Wip9ro

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times