
وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر سے عوام کی جانب سے ڈیم فنڈ میں10 ارب روپے کے رقم جمع ہونے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔
تٍفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ڈیم فنڈ میں 10ارب روپے کی رقم جمع کروانے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
I would like to pay tribute to the generosity of the people of Pakistan for raising Rs 10 billion for the Dams' Fund. pic.twitter.com/9PFbiLYmKk
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 12, 2019
یاد رہے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ڈیم فنڈ میں عطیات 10 ارب تک پہنچ گئے ہیں ، ڈیم فنڈمیں حصہ ڈالنے پر قوم زبردست تحسین کی مستحق ہے، سپریم کورٹ اور وزیراعظم خصوصی شاباش کے مستحق ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2O0uVem
0 comments: