Sunday, March 3, 2019

سٹاک مارکیٹ کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 154پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 154پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 154 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 154 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 39 ہزار 694 پر ٹریڈ کرتی دیکھی گئی۔

کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 7,019,670 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 338,175,601 بنتی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IS0RCw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times