Friday, February 15, 2019

معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کس دن سے معافی مانگ لی؟

معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ
معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے معزرت طلب کرلی ہے۔

معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں، اس دن کو منانا قطعًا بے مقصد اور لغو حتٰی کہ افسوس ناک ہے۔

ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے لکھا کہ " مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں، مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ نہیں، میں ویلنٹائن ڈے مناتی ہی نہیں۔

اسے منانا بے مقصد، لغو حتی کہ افسوسناک ہے کیونکہ جس سے ہم سب سے زیادہ محبت کرتے ہوں، اس سے صرف ایک دن منسوب کرنا غلط ہو گا"۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SQdCkZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times