Sunday, February 3, 2019

گلوکارہ عینی خالد کی دوبارہ میوزک انڈسٹری میں انٹری

گلوکارہ عینی خالد کا نیا گیت ریلیز ہوگیا ہے
گلوکارہ عینی خالد کا نیا گیت پرستاروں کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

عینی خالد بہت جلد باقاعدہ میوزک انڈسٹری میں واپس آرہی ہیں جو کہ کافی عرصے سے بیرون ملک گھریلو زندگی گزارہی تھیں۔

جس کے بعد اب انہوں نے اپنا نیا گانا ’گورے دیسی‘ ریلیز کردیا ہے۔

جس پر انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں۔

اس گانے کو ظہیرعباس نے لکھا ہے جبکہ کمپوزیشن بھی انہی کی ہے تاہم یہ گانا شائقین کی اکثریت کو متاثرکرنے میں ناکام رہا ہے کیونکہ عینی نے گانے کی بجائے زیادہ توجہ خود کو گلیمرس دکھانے پر دی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GjqhpL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times