Wednesday, February 20, 2019

صدر مملکت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر زور

صدر مملکت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر زور
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مقامی سرمایہ کاروں پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے یہ بات پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب عہدیداران سے بدھ کے روز اسلام آبادمیں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر میں مشترکہ منصوبہ ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TbF3WJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times