Wednesday, February 6, 2019

سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈ ایبل فون کی لانچنگ

سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان
فی زمانہ فولڈ ایبل اسمارٹ فونز کا چرچا ہے۔ رواں ماہ صرف سام سنگ ہی نہیں بلکہ ہواوے بھی اپنا فولڈ ایبل فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔

ہواوے کمپنی فون کو چوبیس فروری کو متعارف کرائے گی۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کا اعلان ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا گیا۔

یہ ہواوے کا پہلا فائیو جی فون ہوگا۔

سام سنگ کمپنی اپنا فولڈایبل فون 20 فروری کو متعارف کرائے گی ۔

سامسنگ اور ہواوے کے فولڈ ایبل فونز کی قیمت کم از کم ڈیڑھ ہزار ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MPU7mX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times