Monday, February 4, 2019

تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ کل

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا
تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں جو برتری پاکستان کو پروٹیز کے خلاف تھی اب اسکا خاتمہ ہوچکا ہے۔

تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ابتک دو میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں جنوبی افریقا کو فتح حاصل ہوئی۔

جسکے بعد جنوبی افریقا کو فیصلہ کن فتح حاصل ہوچکی ہے،،تین میچز کی سیریز کا آخری میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا جسکے بعد قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا ناکامی کی طویل داستان لئے ختم ہوجائے گا۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز سے قبل گیارہ میچز کھیلے گئے تھے جن میں پاکستان پانچ بار جبکہ پروٹیز چار بار فتح ہوئے تھے لیکن مسلسل دو بار شکست نے تاریخ کا پانسہ پلٹتے ہوئے اب جنوبی افریقا کا پلڑا بھاری کردیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Tuwbbm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times