
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل فور ایونٹ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس کا سکہ اپنے حق میں پلٹنے کے بعد پہلے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 5وکٹوں سے شکست دی تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2NeJf2x
0 comments: