Saturday, February 23, 2019

جنرل راوت، جنرل باجوہ کے علاقائی امن و استحکام کے وژن کو بھی فالو کریں: آئی ایس پی آر

جنرل راوت، جنرل باجوہ کے علاقائی امن و استحکام کے وژن کو بھی فالو کریں: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امن کے لیے بھارت کو پاکستان کے ساتھ دشمنی کو ’اَن فالو‘ (ختم) کرنا ہوگا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی آرمی چیف کہتے ہیں کہ وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو فالو کرتے ہیں ، بہتر ہے کہ وہ جنرل باجوہ کے علاقائی امن و استحکام اور خوشحالی کے وژن کو بھی فالو کریں۔

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ امن کیلئے بھارت کو پاکستان کے ساتھ دشمنی کو ان فالو کر نا ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BOkV2X

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times