
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صحت انصاف کارڈ کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے صحت انصاف کارڈ کی منظور دیدی۔
اجلاس میں رواں ماہ میں راجن پورکیلئے صحت انصاف کارڈ کے اجراکا فیصلہ کیا گیا ہے، عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ڈی جی خان، مظفرگڑھ ، ملتان کے عوام کوبھی کارڈ فراہم کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2DV8jbv
0 comments: