
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی گئی ہے جبکہ سعودی ولی عہد کے خصوصی دستے بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
اسلام آباد انتظامیہ نے سکیورٹی کے پیش نظر جڑواں شہروںمیں میٹرو بس سروس معطل کردی ہے۔
مزید پڑھئیے: سعودی ولی عہد کا پہلا سرکار ی دورہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں، 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
سعودی ولی عہد کو ایوان صدر میں استقبالیہ دیا جائیگا جہاں سے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ولی عہد کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائیگا۔
مزید پڑھئیے:سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد سے قبل شاہی مہمانوں وفد نور خان ایئر بیس پہنچ گیا
شاہی مہمانوں کے نور خان ایئر بیس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں سخت سکیورٹی میں وزیراعظم ہاﺅس پہنچا دیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Ij41iD
0 comments: