Thursday, February 7, 2019

لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی: پی ایس ایل

لاہور قلندرز
پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کے لئے لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔

لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ آج رات جنوبی افریقہ سے ٹیم کو دبئی میں جوائن کریں گے جب کہ انٹرنیشنل کھلاڑی بھی آئندہ چند روز تک لاہور قلندرز کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے یو اے ای میں ہوگا،17 مارچ تک جاری رہنے والی لیگ کے 8 میچز لاہور اورکراچی میں بھی کھیلے جائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ShUOvw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times