Saturday, February 23, 2019

ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائینگی

اداکارہ ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائینگی
اداکارہ و ماڈل ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ یو اے ای میں سجا ہوا ہے ۔

پاکستانی ماڈل واداکارہ ریچل خان پی اایس فور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکو سپورٹ کررہی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے جلد یو اے ای جائونگی۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر اچھا کھیل پیش کررہی ہے اور اس وقت کی سب سے مضبوط ٹیم ہے اور امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ کی فاتح وہی ہوگی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SitPLj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times