Wednesday, February 27, 2019

پاک بھارت کشیدہ صورتحال، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 138.87 سے بڑھ کر 139 روپے 23پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 38 ہزار 400 کی سطح تک گر گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 20 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ubn2F1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times