Friday, February 8, 2019

وزیراعلیٰ بزدار عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے۔ سات روزہ دورے کے دوران سعودی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار سعودی عرب میں سات روز قیام کریں گے۔ سعودیہ میں قیام کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا سعودیہ میں قیام کے دوران سعودی قیادت سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

عثمان بزدار دورہ مکمل کر کے 15 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WT34jY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times