
مقبوضہ کشمیرمیں انتہا پسندوں کے حملوں کے بعد کشمیری نوجوانوں نے میرواعظ عمرفاروق کی سیکیورٹی کی ذمےداری سنبھال لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق سمیت دیگر رہنماؤں کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کشمیری نوجوانون نے سنبھال لی۔
بھارتی حکومت نے میر واعظ عمر فاروق، ہاشم قریشی، عبدالغنی بٹ، بلال لون، فضل الحق قریشی اور شبیرشاہ کی سیکیورٹی واپس لے لی تھی۔
مزید پڑھئے: قابض بھارتی فورسز کا کشمیر میں ایک اور گھناؤنا قدم
بھارتی فورسز کے محاصروں اور ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کے پیش نظر 6 ہزار کشمیری مسجدوں میں پناہ لینے پرمجبور ہیں
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SJLAs3
0 comments: