Monday, February 18, 2019

سعودی ولی عہد پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

ایوان صدر سے روانگی کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے انہیں الوداع کیا۔ 

 سعودی ولی عہد نے کابینہ اراکین سے الوداعی مصافحہ کیا۔

اس سے قبل سعودی ولی عہد وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ بگھی میں ایوان صدر پہنچے تھے جہاں انہیں ’نشان پاکستان‘ ایوارڈ سے نوازا گیا اور صدر مملکت نے ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2T5ev9y

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times