وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق آج چودھری برادران سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق آج چودھری برادران سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں چودھری شجاعت اور مونس الٰہی شریک ہوں گے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں ہیں۔
ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔
ملاقات وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کی جارہی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2BnwP3x
0 comments: