Friday, February 22, 2019

اداکارہ ایشانور پیا کے گھر کو پیاری ہوگئیں

اداکارہ ایشانور
اداکارہ ایشانور پیا کے گھر چلیں گئیں، ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں جس میں شوبزسے وابستہ افراد نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

گزشتہ روز ان کی رخصتی کے موقع پر بھی بہت سے فنکار موجود تھے۔

ایشا نور کی شادی وقاص صدیقی سے ہوئی جو ایک عرصے سے ملائشیا میں مقیم ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشانور شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی۔

اس سے قبل ان کی مہندی تقریب کی تصویریں منظر عام پر آئیں جن میں ایشا نور دلہن کے روپ میں خوب جچ رہی تھیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GVdzOp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times