Thursday, February 21, 2019

کوئٹہ تفتان زہدان ریل لائن کو تیز تر بنیادوں پر جدید خطوط پرا ستوار کیا جائے گا: شیخ رشید

پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی کی ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد سے ملاقات
پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے آج اسلام آباد میں ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد سے ملاقات کی۔

انہوں نے وزیر ریلوے کوا یرانی حکومت کی طرف سے قزوین راشت استارا (Qazvin Rasht Astara) ریلوے روٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جو اگلے ماہ کی چھ تاریخ کو ہوگی۔

اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے نیٹ ورک میں بہتری کیلئے اشتراک عمل دونوں ملکوں کے باہمی مفاد میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ تفتان زہدان ریل لائن کو تیز تر بنیادوں پر جدید خطوط پرا ستوار کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E6brQG

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times