Monday, February 25, 2019

رجسٹرڈ افغانوں کو پاکستان میں بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت

رجسٹرڈ افغانوں کو پاکستان میں بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغانوں کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج افغان مہاجرین کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیراعظم نے لکھا کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہوگی۔ افغان مہاجرین ملک کی معیشت میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغان مہاحرین کو یہ اجازت بہت پہلے مل جانی چاہیے تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Xp9Nm3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times