Monday, February 18, 2019

کلبھوشن کیس کی سماعت کے دوران پاکستانی ایڈہاک جج تصدق جیلانی کی طبعیت خراب

تصدق حسین جیلانی
عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت، پاکستانی ایڈہاک جج تصدق حسین جیلانی کی طبعیت خراب ہو گئی۔

سماعت کے دوران پاکستان کے ایڈ ہاک جج تصدق حسین جیلانی کی طبعیت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جسٹس تصدق جیلانی عالمی عدالت انصاف آئے جنہیں بیمار ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ان کی صحت سے متعلق تفصیلات کا انتظار کررہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2T0lRuJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times