Monday, February 18, 2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد، ڈالر کی قیمت میں کمی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد، ڈالر کی قیمت میں کمی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس وقت دورہ پاکستان پر ہیں جہاں گزشتہ رات تاریخی مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے جب محمد بن سلمان نے خود کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر قرار دیا جسے سن کر پاکستانیوں کے دل باغ باغ ہو گئے۔

 دوسری جانب اب پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری یہ آئی ہے کہ ڈالر کی قیمت میں معمولی دیکھنے میں آئی ہے۔

مزید پڑھیے: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 43 پیسے کم ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر 138روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2trwh8a

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times